پاکستانی اسپنروں کی تاریخی گیندبازی ، گھریلو میدان پر 2021 کے بعد پہلی جیت

2 months ago 21

اسلام آباد، (ایجنسیاں) پاکستانی ٹیم کی ہوم گراونڈ پر شکستوں کے سلسلہ تھم گیا اور پاکستان نے اسپنرز کی تاریخ ساز باؤلنگ کی بدولت ہوم گراونڈ پر تقریباً پونے چار سال بعد پہلا ٹیسٹ میچ اپنے نام کر لیا جہاں اس میچ میں انگلینڈ کی تمام 20 وکٹیں پاکستانی اسپنرز نے حاصل کیں۔ پاکستان نے […]


View Entire Post

Read Entire Article