نئی دہلی، 19 اکتوبر (یو این آئی) کانگریس نے آج کہا کہ مودی حکومت نے مہاراشٹر اور جھارکھنڈ کے کسانوں کی کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کے سلسلے میں کسانوں کی محنت کے ساتھ انصاف نہیں کیا ہے کیونکہ انہوں نے جتنی ایم ایس پی کا مطالبہ کیا تھا انہیں اس سے […]